نائب محرر کی شرمناک حرکت، ملزم سے ٹانگیں دبوانے کی تصویر وائرل
سرگودھا( اوصاف نیوز)سرگودھا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں تعینات نائب محرر ارشد پڑھیار کی جانب سے حوالات میں بند ایک ملزم سے ٹانگیں دبوانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تصویر منظرِ عام پر آتے ہی شہریوں میں شدید غم