Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

پانی کے پریشر سےسکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 گرگیا، بڑے نقصان کا خدشہ

سکھر (نیوزڈیسک)سکھر بیراج روڈ سیل کردیا گیا عوام سے اپیل ہے کے آمد و رفت کے لیئے متبادل راستہ اختیار کریں اطلاعات کے مطابق سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 پانی کے پریشر سے گرگیا

سکھر سکھر بیراج پر گیٹوں کے مرمتی کام میں ناقص مٹیریل کی وجہ سے گیٹ نمبر 47 پانی کا پریشر برداشت نہ کر سکا اور دھماکے سے گر گیا سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 43 بھی بینڈ ہوگیا ہے

سکھر بیراج گیٹ نمبر 44 اور گیٹ نمبر 45 ، 46 کو بھی نقصان ہوا ہے سکھر سکھر بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے سکھر بیراج کو چھوٹی بڑی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

یہ بھی پڑھیں