Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

وزیرتوانائی سندھ ناصر حسین شاہ اچانک کے الیکٹرک ایل ڈی سی پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کا رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر (LDC) کا دورہ کیا۔آج کے الیکٹرک آفس آئے تاکہ شہر کی بجلی کی طلب کے بارے میں یوٹیلیٹی کے انتظام کا جائزہ لیا جائےکے الیکٹرک کو بھی متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔

سندھ حکومت کپ الیکٹرک کو مکمل تعاون فراہم کرے گی۔ کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں بہتری آئی ہےاور کے الیکٹرک نے یقین دہانی کرائی ہے تین سے چار دنوں میں لوڈشیڈنگ میں مزید کمی آئے گی۔ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم اپنے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دے سکیں۔سندھ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں دن رات کوشاں ہے۔۔
سندھ، تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی ، 67 کروڑ 54لاکھ روپے کا ریونیو جمع

یہ بھی پڑھیں