Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

سندھ ، نوشہروفیروز ، ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

نوشہروفیروز (نیوزڈیسک) نوشہرو فیروز میں مورو قومی شاہراہ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 8 مسافرجاں بحق ہوگئے۔ حیدرآباد میںتگربرادری کےافراد شادی سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتارمسافر وین ٹریلر سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 8 مسافرجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں بچی اورخاتون بھی شامل ہیں۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق وین میں تگربرادری کے افراد سوارتھے، جو حیدرآباد میں شادی کی تقریب سے واپس نوشہروفیروز آرہے تھے۔ ٹریلر تحویل لے لیا گیا،ڈرائیورجائے وقوع سے فرارہوگیا۔
سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100سال کی عمر میں انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں