کراچی،لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب سندھ بھر میں حکومت نےیکم مئی کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔
یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ،سندھ بھرمیں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتربند رہیں گے، جبکہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔


