ملک میں جرائم پر قابو پانے میں ناکام 6 ایس ایچ اوز معطل
کراچی: گزشتہ ماہ کے دوران کراچی کے مختلف تھانوں میں تعینات کم از کم چھ اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) کو ان کے اپنے دائرہ اختیار میں جرائم میں اضافے پر معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے