مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی پہنچ گیا، مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع
کراچی(ویبڈیسک)مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی پہنچ گیا، مختلف علاقوں میں دھواں دھار بارش شروع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق طوفانی اسپیل نے کراچی میں انٹری دے دی ہے، گھارو، اسٹیل ٹاون پورٹ قاسم اور گلشن حدید
