ویڈیو، آسمان سے زمین پر آتےسبزی مائل نیلے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر، لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا
ہفتہ کی رات پرتگال اور اسپین کے آسمانوں پر ایک شاندار شہاب ثاقب گزرا، جس نے رات کے آسمان کو روشن کرنے والے نیلے سبز آگ کے گولے سے لاکھوں لوگوں کو حیران کردیا۔آسمانی شے کو فضا میں پھیلتے ہوئے