جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن، الرٹ جاری
اسلام آباد (اوصاف نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں تین جعلی ادویات کے استعمال اور فروخت پر الرٹ جاری کر دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ادویات کے