اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ ڈاکٹروں نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے آج اور کل چھٹی پر ہیں۔
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان

