Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

اریج فاطمہ کی کینسر سے صحتیابی کے بعد عمرے کی ادائیگی

کراچی(شوبز ڈیسک)دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے اور کینسر کیخلاف زندگی کی جنگ جیتنے والی اداکارہ اریج فاطمہ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

اریج فاطمہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پُرسکون طریقے عمرے کی ادائیگی سے متعلق چند اہم تجاویز شیئر کر دیں۔


اریج فاطمہ نے بتایا کہ اگلا دن خانہ کعبہ میں گزرا، اللّہ نے مجھے حطیم میں نماز پڑھنے اور کسوہ پر اپنے خاندان کے نام لکھنے کا شرف بخشا، میں الحجر الاسود سے چند قدم کی دوری پر تھی لیکن ہجوم کی وجہ سے اس سے دور رہی، بعض اوقات تحمل بھی عبادت کی ایک شکل ہے۔


مزیدپڑھیں:معروف گلوکار ڈکیتی کے دوران گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

یہ بھی پڑھیں