Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

’کنتارا‘ کی نقل کیوں اتاری؟ ’رنویرسنگھ‘ پر مذہبی عقائد کا مذاق اڑانے پر تنقید

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو گوا میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 2024 (IFFI) میں ایک منظر کی نقل کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔


انہوں نے فلم ’کنتارا‘ کے کردار چاؤندی کو ’خاتون بھوت‘ کہہ کر مزاحیہ انداز میں دکھایا، جس سے موقع پر موجود فلم کے ڈائریکٹر رشبھ سیٹھی بھی ہنس پڑے تھے۔


ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے کہا کہ رنویر سنگھ کا یہ مظاہرہ مقدس رسموں اور ثقافت کے لیے غیر حساس تھا۔ بعض صارفین نے کہا کہ صرف تفریح کے لیے ایسے مذاق کرنا نامناسب ہے اور اس سے عورتوں اور مذہبی عقائد کی عزت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔


اب تک نہ رنویر سنگھ اور نہ ہی رشبھ سیٹھی نے اس تنقید پر کوئی جواب دیا ہے۔
مزیدپڑھیں:ایران میں خشک سالی شدت اختیار کرگئی، پانی کی کمی کے باعث کارخہ ڈیم میں بجلی کی پیداوار بند

یہ بھی پڑھیں