Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

جویریہ عباسی کی ہانیہ عامر کو نظر بد سے بچانے کیلئے انڈے سے نظر اتارنے کی ویڈیو وائرل

کراچی(شوبز ڈیسک)ڈراموں میں ماں کا کردار نبھانے والی جویریہ عباسی حقیقی زندگی میں بھی اپنی شفقت کا مظاہرہ کرتی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں ایک ڈرامے کے سیٹ پر جویریہ عباسی کو اداکارہ ہانیہ عامر کو نظرِ بد سے محفوظ رکھنے کے لیے نظر اتارتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


صارفین کا کہنا ہے کہ جویریہ عباسی نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف اسکرین پر بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ماں جیسی محافظ ہیں۔

دوسری جانب ہانیہ عامر اس محبت بھری توجہ پر مسکراتی نظر آئیں۔
مزیدپڑھیں:عمران خان کی مزید تصاویروائرل

یہ بھی پڑھیں