کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں لیکن وہ اپنے بے باک انداز کی بدولت اکثر شدید تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔
پانی جیسا پیار، باغی، بے شرم، چیخ، ڈائجسٹ رائٹر اور فراڈ جیسے متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی صبا قمر حال ہی میں برائیڈل کورچر ویک میں ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔
صبا قمر کے انداز کو مداحوں نے خوب سراہا اور ان کی تعریف کرتے نظر آئے۔

مزیدپڑھیں:زلزلے کے جھٹکوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا