کاش مجھے قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور عباس کا باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے پر شدید رد عمل
پاکستان کی نامور اداکارہ زارا نور عباس نے کراچی میں پیش آنے والے حالیہ خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے پر اپنے غصے کا اظہار کیا۔یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں اور کچھ ہی دیر میں وائرل ہو گئیں۔