Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

شوبز

سابق بھارتی اداکارہ کسمپرسی کی حالت میں انتقال کرگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف سینئر بھارتی اداکارہ اسمرتی بسواس 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔سابقہ اداکارہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ ذرائع کے مطابق بنگالی، مراٹھی اور ہندی فلموں میں کام کرنے والی سابق اداکارہ اسمرتی بسواس مہاراشٹر

مزید پڑھیں »

دوسری شادی کے خواہشمند مردوں کو کیا کرنا چاہیے؟ فلمساز سید نور نے مشورہ دیدیا

ماضی کے مقبول فلمساز سید نور نے دوسری شادی کا سوچنے والے مردوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ایسا سوچ رہے ہیں وہ خود کو ایک شادی تک محدود رکھیں کیونکہ دوسری شادی زندگی میں بہت

مزید پڑھیں »

معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بِل کم کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا

معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے،

مزید پڑھیں »

مہنگائی پر ایسی فلم بناؤں گی کہ۔۔۔!!!پاکستانی سینئر اداکارہ، فلمساز و ڈرامہ نگار بھی بڑھتی مہنگائی پر پھٹ پڑیں

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، فلمساز و ڈرامہ نگار سنگیتا بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی پر چلّا اٹھی ہیں۔انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے بات کی ہے اور آج کل مہنگائی کی صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔ اداکارہ

مزید پڑھیں »

صبا قمر بے ہودہ لباس پہنتی ہیں، ان کے ساتھ کام نہیں کروں گا، خلیل الرحمان قمر

لاہور (ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ اداکارہ صبا قمر ’بیہودہ‘ کپڑے پہنتی ہیں، اب ان کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا۔خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں حافظ احمد کے

مزید پڑھیں »

مرد چار شادیاں کریں ورنہ پاکستانی خواتین جسم فروشی کی طرف مائل ہو جائیں گے، خلیل الرحمان قمر

لاہور (ویب ڈیسک) متنازع مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ اگر مردوں کو چار خواتین سے شادی کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو پاکستان میں خواتین جسم فروشی کی طرف مائل ہو جائیں

مزید پڑھیں »