اے آر رحمان پر تنقید: پرکاش راج نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمان سے متعلق ایک حالیہ تنازع میں اداکار پرکاش راج نے اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ کنگنا رناوت نے اپنی فلم ایمرجنسی میں کام سے
