Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

لڑکوں کو سنجیدگی سے نہ لیں: ہانیہ عامر کا لڑکیوں کو مشورہ

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے نوجوان لڑکیوں کے لیے ایک اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکوں کو ہمیشہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اپنے آپ پر اتنا یقین کریں جتنا آپ اس شخص پر یقین کرتے تھے جو کہتا تھا کہ وہ 14 گھنٹے مصروف ہے، اور یقین کریں جیسا آپ نے اس پر یقین کیا کہ وہ اپنے خاندان کو منانے جا رہا ہے۔

ویڈیو میں ہانیہ عامر ماڈرن لباس میں خوشگوار انداز میں نظر آئیں۔ پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ مفت کا گیان ہے۔
مزید پڑھیں: عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

یہ بھی پڑھیں