نادیہ خان کی پرانی تصویر وائرل، عمر پر نئی بحث چھڑگئی
کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ نادیہ خان حال ہی میں اپنی عمر پر بحث چھڑنے سے خبر خبروں کی زینت بن گئیں۔ نادیہ خان کو مقبول ڈراموں میں اپنی پرفارمنس کے لیے کافی سراہا