صبا قمر نئی ڈرامہ سیریز میں مبینہ ’پنکی‘ کا کردار ادا کریں گی؟
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نئی ڈرامہ سیریز میں ایک منفرد اور حقیقت سے قریب کردار نبھانے کے لیے تیار دکھائی دیتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر ایک نئی سوانحی ڈرامہ سیریز میں مبینہ