پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک
ممبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے والی پہلی بھارتی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے شادی کرلی۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ یہ خوشخبری شیئر کی کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک