Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سمیع برنی پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈائریکٹر تعینات

لاہور(نیوزڈیسک)میڈیا ڈائریکٹر پی سی بی عالیہ رشید کی جگہ سمیع برنی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا میڈیا ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قبل ازیں عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:دنیا بھرمیں6 اپریل کو کھیلوں کا عالمی دن منایاجائے گا

عالیہ رشید کو پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں تعینات کیا گیا تھا اور وہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ عالیہ راشد کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی سے پوچھے بغیر کپتانی سے متعلق بیان جاری کرنے کے بعد ان پر کافی دباؤ تھا۔سمیع برنی اس سے قبل پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں