Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں کےمستعفی ہونے کی اندرونی کہانی کیا ؟ بڑا انکشاف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم اعلیٰ حکام کے استعفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

پی سی بی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ میں استعفے نہیں دیے جا رہے بلکہ استعفے قبول کیے جا رہے ہیں، نہ کوئی تنگ آکر چھوڑ رہا ہے اور نہ ہی کسی سے کوئی اختلاف ہے۔

 مزید پڑھیں :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

بورڈ ذرائع کے مطابق اس وقت پی سی بی کو ڈی پولیٹائز کرنا اولین ترجیح ہے، اس لیے کوئی بھی شخص تعلقات، گروپ بندی یا سفارش کی بنیاد پر عہدے پر نہیں رہ سکتا، بورڈ میں رائٹ مین فار دی رائٹ جاب کے فارمولے پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ .

یہ بھی پڑھیں