نیویارک(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کااہم ترین میچ شروع ہوگیا،پاکستان نے ٹاس جیت کربھارت کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ،بھارتی اوپنرز کریز پرآچکے ہیں ،ناظرین پی ٹی وی سپورٹس پرمیچ لائیو دیکھ سکتے ہیں.
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf