Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے جرمنی کو پہلےہی میچ میں شکست دیدی

پاکستان ٹیم نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔پاکستان اسکواش ٹیم کی کی طرف سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ ایک، ایک گیم سے برابر ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔

عبداللّٰہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11 اور 4-11 سے شکست دی۔اسی طرح حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچ میں فیبیان اگلبرک کو 1-11، 9-11 اور 8-11 سے ہرایا۔پاکستان اسکواش ٹیم دوسرا گروپ میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

ورلڈ بینک کا تعمیراتی منصوبہ ، 60 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ، تحقیقات مکمل ،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں