لاہور(نیوزڈیسک) رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے 2024 ویمنز ایشیا کپ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
گل فیروزہ اور منیبہ علی کے درمیان 105 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنرشپ کی بدولت گرلز ان گرین نے ہدف صرف 11.5 اوورز میں کامیابی سے حاصل کر لیا۔
فیروزہ نے اپنی پہلی T20I نصف سنچری کا جشن منایا، 35 گیندوں پر 10 چوکوں سمیت 57 رنز بنائے۔ اس دوران منیبہ علی 34 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے شاندار 46 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔
چاہت فتح علی خان نے مشہور گانے کاجنازہ نکال دیا


