Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

ویمن ایشیا کپ سیمی فائنل ، آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل، کب ؟ دیکھیں تفصیلات

ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گےسیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم سری لنکا سے ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے آمنے سامنے ہوں گی۔واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کرکٹ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

اداکارہ نور زرمینہ مس یونیورس پاکستان بن گئیں‌

یہ بھی پڑھیں