Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

ثناء جاوید کی حسن علی کےساتھ وائرل تصویرسوشل میڈیا پرنئی بحث چھیڑگئی مداحوں کےدلچسپ رد عمل سامنےآ گئے

خوبرو اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کی قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی حسن علی کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی۔یہ تصویر حال ہی میں ختم ہونے والی لیگ، ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز 2024ء کے فائنل میچ سے لی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

وائرل تصویر دیکھ کر مداح اس پوسٹ پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔کسی صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کے شوہر، شعیب ملک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’یہ کیا ہو رہا ہے؟‘ جبکہ ایک صارف کا کہنا ہے کہ ’لگتا ہے ثناء جاوید کو بھارتی لڑکیوں سے ہی کوئی مسئلہ ہے۔‘یاد رہے کہ قومی ٹیم کے مشہور بولر حسن علی کی اہلیہ، سمیعہ بھی بھارتی شہری ہیں۔

بھارت میں نئی قسم کا ایجاد کیا گیا حیران کن انجن الیکٹرک گاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

یہ بھی پڑھیں