Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

پاکستان کرکٹ بورڈ میں گرینڈ آپریشن، 38 عہدیدار نوکری سے فارغ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈمیں آپریشن کلین اپ جاری، ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچ نوکری سے فارغ کردیئے ۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا۔ برطرف کوچز میں مجاہد جمشید، شاہد علی خان، طیب طاہر، جمیل، ہارون اور متعدد دیگر شامل ۔ ڈومیسٹک کوچنگ کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے پی سی بی کی کمیٹی تشکیل، اظہر علی ، اسد شفیق ، جنید ضیاء اور خرم نیازی کمیٹی میں شامل ہونگے، کمیٹی مستقبل میں کوچنگ کی بہتری کیلئے موثر سفارشات پیش کرے گی
معروف پاکستانی اداکارہ کا نیا سکینڈل، آخر یہ ویڈیوکلپ کس نے شیئرکیا؟

یہ بھی پڑھیں