دبئی (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے .بھارتی کپتان سوریاکمار یادو نے پچھلے میچ کی طرحاس میچ میںبھی ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیںملایا.
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf