Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آئی ایل ٹی20، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور( اوصاف نیوز)انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں۔

آئی ایل ٹی20 کے پلیئرز آکشن میں ڈیزرٹ وائپرز نے پاکستان کے اسٹار بیٹر کو حاصل کیا ہے۔

آئی ایل ٹی20 ایونٹ 2 دسمبر سے 4 جنوری تک کھیلی جائے گی، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کو 80 ہزار ڈالرز میں حاصل کیا ہے۔

ایونٹ میں پاکستانی اسٹار بیٹر کی شمولیت اجازت نامے (این او سی) کے اجراء سے مشروط کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:“اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” میں شاندار پیش رفت

یہ بھی پڑھیں