Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

کرسٹیانو رونالڈو نے گول اسکورنگ میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

پرتگال( اوصاف نیوز) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گول اسکورنگ میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رونالڈو کا 950 واں گول مکمل ہوگیا، 40 سالہ اسٹار فٹبالر نے عرب لیگ میں اپنے پروفیشنل کیرئیر کا 950 واں گول کیا۔

رونالڈو نے النصر کی جانب سے الحزم کے خلاف گول کیا اور النصر نے میچ بھی جیت لیا۔

کرسٹیانو رونالڈو پروفیشنل فٹ بال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں، اس کے بعد لیونل میسی ہیں۔

پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو کو لیونل میسی پر 59 گول کی برتری حاصل ہے جن کے مجموعی گولوں کی تعداد 891 ہے۔
مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا! 9 وزراء نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی کا ہاتھ تھام لیا!

یہ بھی پڑھیں