Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

فٹبال میچ میں تبصرہ کے دوران ٹی وی پریزینٹر لارا وُڈز بے ہوش

لندن(ویب ڈیسک) فٹبال میچ میں تبصرہ کے دوران ٹی وی پریزینٹر لارا وُڈز بے ہوش ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بے ہوشی کا واقعہ انگلینڈ اور گھانا کی ویمن فٹبال ٹیموں کے میچ کے دوران پیش آیا۔

ٹی وی شو کے دوران بے ہوش ہو کر گرنے والی پریزینٹر کو ساتھی اینکرز نے سنبھالا ۔بے ہوش ہونے والی ٹی وی پریزینٹر اسپتال داخل ہوئیں اور طبی امداد کے بعد مکمل فٹ ہوگئیں۔


مکمل صحتیاب ہونےپر ٹی وی پریزینٹر لارا وُڈز نے سوشل میڈیا پر پیغام میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی رہنما کل عمران خان سے ملاقات کریں گے، سہیل آفریدی کا نام بھی شامل

یہ بھی پڑھیں