دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا، یو اے ای 242 ہدف کے تعاقب میں 171 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے عبد السبحان نے 4 احمد حسین، مومن قمر، محمد صیام نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا، یو اے ای کی جانب سے ایان مصباح نے 77 رنز کی باری لی۔
مزیدپڑھیں:گھر بنانا ہوا مزید مشکل ،ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ



