آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔
فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 5گیندوں پر 5وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
بریٹ رینڈل نے 25 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں جو ان کے کیرئیر کی بہترین بولنگ ہے۔بریٹ رینڈل نے یہ کارنامہ ناردرن ڈسٹرکٹس کے خلاف اہم میچ میں سرانجام دیا۔
مزیدپڑھیں:ہلکی ہوائیں چل پڑیں،محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی



