Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

ہلکی ہوائیں چل پڑیں،محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی

لاہور(ویب‌ڈیسک)لاہور میں ہلکی ہوائیں چل پڑیں جبکہ سورج اور بادلوں کے مابین انکھ مچولی بھی جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کی امید تقریباً ختم ہوگئی ہے اور امکانات صرف 5 سے 10 فیصدہیں۔ لاہور میں ہلکی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوارہوگیااورہلکی ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈکیاگیاہے۔
لاہور میں موسم توخوشگوارہے مگر فضا بدستور آلودہ ہے اورفضائی آلودگی میں لاہور ملک کا چوتھا آلودہ ترین شہر بن گیاہے،شہرمیں ایئر کوالٹی انڈیکس 249 تک پہنچ گیاہے،برکی روڈ میں اے کیو آئی 284،سی آی پی آر افس کے علاقے میں 263 اوربیدیاں روڈ پر217 ریکارڈکیاگیاہے۔
مزیدپڑھیں:شادی کے لیے تیار ہوں لیکن لڑکا ہینڈسم ہونا چاہیے:آمنہ الیاس

یہ بھی پڑھیں