Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید کے موقع پر کُک بن گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید کے موقع پر کُک بن گئے۔

بابر اعظم عید کے لیے سویاں پکانے کچن پہنچ گئے۔

بابر اعظم نے اپنی کوکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں کرکٹر نے لکھا کہ میٹھی عید سگنیچر۔

بابر اعظم نے روایتی شیر خورمہ تیار کیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں