Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے عید کی مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک )ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا اور دیگر کھلاڑیوں نے تمام پاکستانی شائقین کرکٹ کو عید کی خوشیوں بھری مبارکباد دی ہے۔


یہ پیغام اُن کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے خوشیوں اور کامیابی کی دعا کی ہے۔
مزیدپڑھیں:دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والی افغان حکومت کے ساتھ عید کے موقع پر سیز فائر ہے: خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں