نو ہینڈ شیک تنازع: میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی
دبئی (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے۔ متنازع میچ ریفری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل