ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، ابرار احمد نے بھارتی اسپنر ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے اسپنر ابرار احمد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی کی باؤلنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے اور بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ