سابق پاکستانی کھلاڑی نے سلمان آغا کے رن آؤٹ کو درست قرار دے دیا
لاہور(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے سلمان آغا کے رن آؤٹ کو درست قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سب اتنی تیزی سے ہوا کہ ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں