پاک بھارت میچ سے قبل ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل
نئی دہلی(اوصاف نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کو پیٹ میں شدید انفیکشن کے باعث دہلی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ابھیشیک شرما کے پیٹ میں انفیکشن کے باعث