Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

فائروال کا لفظ کہیں نہیں آپ نے خود بنایا رکھا ہے، یہ ویب منیجمنٹ سسٹم ہے، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نےمیڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائر وال گرے ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے ہے، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا کہنا تھا کہ فائر وال کا لفظ کہیں نہیں یہ آپ نے خود بنایا رکھا ہے، کس نے کہا ہے یہ فائر وال ہے یہ ویب مینجمنٹ سسٹم ہے، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ این ایف ایس حکومت نے کہا ہے، ہم جو پہلے سے لگا ہوا اس نظام ہے اسے ڈبلیو ایم ایس کہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ اس کا صرف سوشل میڈیا سے تعلق نہیں ہے،

یہ بھی پڑھیں