Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بیڈمنٹن کھیلنے والے چینی روبوٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بیڈمنٹن کھیلنے والے روبوٹ نے ملک کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ 1,452 ریلیاں مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اس روبوٹ نے صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤشِنگ میں چین کے چند بہترین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے خلاف کھیل کر یہ ریکارڈ بنایا۔

روبوٹ نے لگاتار 1,452 شاٹس کامیابی سے واپس کیے، جس کے ذریعے موبائل روبوٹ کے ساتھ سب سے زیادہ مسلسل بیڈمنٹن کاؤنٹر ہِٹس کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم ہوا۔

یہ ایتھلیٹک روبوٹ وژن اور موشن کنٹرول سسٹمز سے لیس ہے، جن کی ٹائمنگ ملی سیکنڈ کی سطح تک انتہائی درست رکھی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی

یہ بھی پڑھیں