اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
نیویارک(نیوزڈیسک)چوری کی واردات میں لوگ اپنے مہنگے موبائل فونز سے محروم ہوجاتے ہیں، ایسے میں گوگل اپنے صارفین کے لیے ایسا فیچر سامنے لے آیا، جو ان کو چوروں سے تحفظ کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے
