پی ٹی اے نے بلاک کی گئی سموں کی نئی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ 15 اکتوبر 2024 سے متوفی افراد کے نام پر جاری کردہ تمام سم کارڈز کو بلاک کر دیا جائے گا۔پی ٹی اے نے ایسے شہریوں پر زور

