Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

6 سے 8 جولائی ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

پشاور (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 6 سے 8 جولائی تک بارش کے امکان سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر اور لوئر، کوہستان اپر، دیر ور سوات میں ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے جب کہ نظربالائی کے علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ حساس علاقوں میں سیاحوں کو موسم کی صورتحال سے پیشگی خبردار کیا جائے، ایمرجنسی، ریسکیو سروسز اور سی این ڈبلیو اہلکاروں کی دستیابی کو یقینی بنائیں جبکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فوری ردعمل کے لیے سامان تیار رکھا جائے۔
مزیدپڑھیں :ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادیں

یہ بھی پڑھیں