Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آج بروزجمعۃ المبارک18 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں کے موسم کا حال جانئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔ آج جمعۃلمبارک کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔

تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم کالام میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42،لسبیلہ 41،مٹھی اور پسنی میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا

یہ بھی پڑھیں