Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

آج بروزمنگل19 نومبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں کے موسم کی صورتحال جانئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ۔
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دُھندچھائے رہنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ /دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی 07 ، استور،کالام، اسکردو منفی 03 اور زیارت میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل،19نومبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں