Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آج بروز جمعرات 25 دسمبر2025 موسم کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔

شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں دھند کی توقع ۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔

شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی09، قلات منفی06،زیارت منفی05،اسکردو، کوئٹہ، گوپس منفی04،کالام ،استور منفی03،دیر اور مالم جبہ میں منفی02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

بدھ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہا۔

جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہنےکی توقع۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعرات 25 دسمبر2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں